اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے بارے میں ارنا کے نامہ نگار کے سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کے مذاکرات کی جگہ پہنچنے اوراپنے عمانی ہم نصب بدر ابوسعیدی سے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کے بعد مذاکرات شروع ہوگئے۔
انھوں نے بتایا کہ مذاکرات کا یہ دور بھی دونوں فریقوں کے مابین، عمانی وزیر خارجہ کے توسط سے پیغامات کے تبادلے کی شکل میں جاری ہیں۔
آپ کا تبصرہ